Posts

Mian Muhammad Riaz Sb Khadam Darbar Ghousia - Video

 

بڑی گیارویں شریف کے موقع پر میاں محمد ریاض صاحب خادم دربار غوثیہ سمندری سائیں برکت علی رحمتہ اللہ علیہ اور ملک محمد رفیع رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر گیارویں شریف کے ختم سے پہلے پھولوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔

 

میاں محمد ریاض صاحب کی قیادت میں غوثیہ جماعت نے پیر سید علی حیدر گیللانی صاحب کی زیارت کی۔ وہاں کوئٹہ میں پیر صاحب کے فارم پر میاں صاحب اور ساتھیوں کی ہرن دیکھتے ہوئے اور لنگر کھاتے ہوئے وڈیو ۔ تاریخ 28 ستمبر سنئہ 2021

 

ٓمیاں محمد ریاض صاحب کی قیادت میں غوثیہ جماعت نے پیر سید علی حیدر گیللانی صاحب کی زیارت کی۔ یہ وڈیو وہاں کوئیٹہ میں پیر صاحب کے بنگلے پر بنائی گئی۔ تاریخ 28 ستمبر سنئہ 2021

 

ٓMian Muhammad Riaz Sb, Muhammad Azam Malang, Ghulam Jillani, Master Abdul Jabbar & Mustafa Samundri Darbar Ghousia

Image
 

میاں محمد ریاض صاحب سجادہ نشین دربار غوثیہ سمندری ۔ فیصل آباد

Image
 

Mian Muhammad Riaz Sb, Driver Abdul Majeed & Sufi Muhammad Ashraf Gogi

Image